سردارزادہ میر فیصل خان جمالی کی جانب سے شہید کامریڈ شاہنواز بھٹو کی 38 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت

 آج 18 جولائی ہے، فرزندِذوالفقار و برادرِبینظیر ‎#شہیدشاہنوازبھٹو کا 38 واں یومِ شھادت.. 

سُرخ سلام کامریڈ..!!



صوبائی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سردارزادہ میر فیصل خان جمالی کی جانب سے شہید کامریڈ شاہنواز بھٹو کی 38 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت


جمہوریت کے لیئے بھٹو خاندان کی جانب سے بھرپور قائدانہ کردار ادا کرنے کی پاداش میں کامریڈ شاہنواز بھٹو کو شہید کیا گیا


فکر بھٹو پر قائم شہید کامریڈ شاہنواز بھٹو کی جمہوری انقلابی سوچ کا سفر اور جذبہ عوامی خدمت آج بھی جاری ہے 


پیپلز پارٹی ملک کو حقیقی جمہوری و مساوات پر مبنی قائداعظم کا پاکستان بنانے کے لیئے آج بھی جدوجہد کے میدان میں موجود ہے