پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے احکامات پر یعقوب محلہ حاجی عطاء محمد سومرو اسٹریٹ کے لیے پی ایچ آئی پائپ لائن کے سلسلے میں جنرل
کونسلر محمد بچل سومرو حاجی عطاء محمد سومرو اور سپروائزر عبدالخالق لہڑی گلی کا معائنہ کررہے ہیں بہت جلد کام کا آغاز کیا جائے گا ۔

