صحبت پور
اے ون سٹی ہوٹل پر مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص سید ثمر شاہ زخمی جن کا تعلق خھالانی سے بتایا جاتا ہے اہم ذرائع نے بتایا کہ سید ثمر شاہ کا کسی سے بھی دشمنی نہیں البتہ مسلح افراد نے ہم شکل کے مطابق نشانہ بنایا گیا ہے زخمی کو سول ہسپتال صحبت پور لایا گیا جہاں طبی امداد کے بعد جیکب آباد ریفر کیا گیا
