ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کاروائی جواکے اڈے پر چھاپہ مار کر 6افراد گرفتار

 پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے ایس ایچ او طالب حسین لاشاری اور ایگل اسکواڈ کے انچارج طارق علی بہرانی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹی چوک کے مقام پر جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6 افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کرکے انکے قبضے سے داو پر لگی چار ہزار روپے سے زائد رقم اور تاش برآمد کرلیے