باعزت بری
آج A T C عدالت نے چار سالوں سے جاری اغوا اور قتل کے مقدمے میں ساسولی قبیلے کے سربراہ سردار چنگیز خان ساسولی کو باعزت بری کردیا ہے۔ عدالت کا یہ تاریخی فیصلہ حق و سچ کی فتح ہے۔
اس فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ مخالفین سردار چنگیز جان ساسولی کی عوامی مقبولیت سے خائف ہو کر اس کے خلاف ہر طرح کے پروپگینڈے کرتے رہے لیکن آج عدالت کے تاریخی فیصلے سے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہوگیا کے یہ تمام مقدمے جھوٹے اور من گھڑت تھے۔
پورا ساسولی قبیلہ محسن قوم ساسولی سردار چنگیز جان ساسولی کو اس
با عزت بری ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
