ڈھاڈر مشکاف موڑ پر خوفناک روڈ حادثہ کار میں سوار 4 افراد موقع پر جانبحق

سبی کوئیٹہ روڈ ڈھاڈر مشکاف موڑ پر خوفناک روڈ حادثہ کار میں سوار 4 افراد موقع پر جانبحق ایس ایس پی کچھی محمد یوسف بھنگر اور ایس ڈی او کیسکو آپریشن ڈھاڈر حسین بخش پیچوہا نے بروقت نعشوں کو کار سے نکال کر ڈھاڈر ہسپتال شناخت کے لئے منتقل کروادی، ورثاء کار نمبر سے شناخت کرکے ڈھاڈر پولیس سے رابطہ کریں۔

ڈھاڈر مشکاف موڑ پر خوفناک روڈ حادثہ کار میں سوار 4 افراد موقع پر جانبحق