پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اور ڈیزل 11 روپے مہنگا کردیا گیا

اردو نیوز آرٹیکل
حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
نیوز فوٹو
نصیرآباد: مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت پاکستان کی طرف سے پھر پیٹرول میں 5 روپے اور ڈیزل میں 11 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا
رپورٹر فوٹو
رپورٹ: علی جان منگی