ضلع نصیرآباد کے چیئرمین شپ کی بھاگ دوڑ، کس کا سکہ نکلے گا؟
ڈیرہ
مراد جمالی ( ویب ڈیسک)
ذرائع
کے مطابق ایک طرف ہے بلوچستان عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما
جھڈیرغربی جانی پہچانی شخصیت
حاجی فرید خان لہڑی ضلع نصیرآباد کے چیئرمین شپ کیلئے کوشاں
![]() |
| حاجی فرید خان لہڑی |
واضح رہے دوسری طرف صوبائی وزیر ایریگیشن کے بھائی عبدالرؤف سخی کا نام سر فہرست ہے۔
![]() |
| عبدالرؤف سخی |
اب دیکھنا یہ ہے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟


