بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے بلوچستان کے مقامی/ڈومیسائل ہولڈر طلبہ کے لئے عارضی انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔
درخواستیں مطلوب ہیں۔
محکمہ بلوچستان ریونیو آتھرٹی کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے لوکل /ڈومیسائل رکھنے والے طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگرام میں عارضی طور پر بھرتی کا اعلان۔