جماعت اسلامی ضلع نصیرآباد صوبہ بلوچستان ضلعی نمائندگان میں اختلاف کی خبریں
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)
ذرائع کے مطابق یہ اختلافات بلدیاتی الیکشن کے دوران پیدا ہوئے چونکہ صوبائی نائب صدر بشیر احمد ماندائی نے شوریٰ سے مشورے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی سے الحاق کا فیصلہ کیا گیا
جبکہ دوسری طرف جماعت اسلامی کے نوجوانان (JUI Youth) صوبائی نائب امیر لیاقت علی چکھڑو جو کہ وارڈ نمبر 2 سے جماعت اسلامی کے نمائندہ تھے۔
لیاقت علی چکھڑہ صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی نوجوانان (JUI Youth) کو بلوچستان عوامی پارٹی سے معائدے مطابق کے مطابق وارڈ نمبر 2 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر کے حق میں دستبردار ہونا تھا۔
جو کہ اپنے ہٹ دھرمی کی وجہ سے دستبردار نہیں ہوئے اور آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا جوکہ اختلافات کی اصل وجہ بنی۔
