📝 PRESS RELEASE
🇵🇰 🔹JAFFARABAD POLICE🔹
Date. :- 05.08.2021
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس نصیرآباد رینج جناب پرویز احمد چانڈیو صاحب و ایس ایس پی جعفرآباد جناب سردار حسن خان موسیٰ خیل صاحب کے احکامات کی روشنی میں جعفرآباد پولیس کا مجرمان اشتہاری و روپوشان کی گرفتاری کے لئے مہم جاری۔
تفصیلات کے مطابق
👈 ڈی ایس پی خاوند بخش کھوسہ سرکل ڈیرہ اللہ یار کی زیرِ نگرانی میں
👈 ایس ایچ او گل حسن بہرانی پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یارنے اپنی ٹیم کے ساتھ دوران گشت دس سال قبل قتل کے مقدمہ فرد نمبر 247/2011 بجرم 302C-109 ت پ میں مطلوب روپوش ملزم دھنی بخش ولد بلوچ خان قوم کھوسہ ساکن گوٹھ لعل بخش کھوسہ کو حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا ہے۔۔
