اطلاع برائے منسوخی انٹرویو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نصیرآباد

 کمشنر آفس نصیر آباد ڈویژن کی طرف سے مختلف اسامیوں کے لیے انٹرویو مورخہ 10 11 12 اگست 2021 کیے گئے تھے وہ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کیے جاتے ہیں نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا