کمشنر آفس نصیرآباد ڈویژن کی طرف سے مشتہر خالی آسامیوں کے ٹیسٹ انٹرویو کا شیڈول جاری

کمشنر آفس نصیرآباد ڈویژن کی طرف سے مشتہر خالی آسامیوں کے ٹیسٹ انٹرویو کا شیڈول 
 جاری کردیا گیا ہے ۔ شیڈول مطابق تحریری ٹیسٹ مورخہ تیرہ اکتوبر دو ہزار پچیس سے شروع ہونگے۔ مقررہ تاریخ تک درخواستیں جمع کرانے والے امیدوار 
مطلع رہیں۔