واحد بخش چانڈیو کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ

جعفرآباد
واحد بخش چانڈیو کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی گزشتہ روز جان محمد جمالی کے خلاف پریس کانفرنس کیا تھا



 اس کے ری ایکشن میں واحد بخش چانڈیو کے گھر پر فائرنگ کی گئی پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔