اساتزہ کو تنخواہیں بڑھانی ہو تو سڑکیں بند ہوجاتی ہیں، ڈاکٹروں کو مطالبات منوانے ہوں تو ہسپتالوں کو تالے لگ جاتے ہیں، یکجہتی دکھانی ہو تو عدالتیں، دفاتر اور پریس کلبز بند کردیئے جاتے ہیں، تجاوزات آپریشنز کے خلاف نکلنا ہو تو کاروبار، مارکیٹیں بند ہوجاتی ہیں
مگر یہ سفید پوش طبقہ جو اس بدترین مہنگائی سے بری طرح متاثر ہوا ہے ، جنہیں 10 10 ہزار روپے کے بل بھیجے گئے ہیں اور وہ بھیک مانگنے پر مجبور ہیں، ان کے لئے کون آواز اٹھائے گا؟ کون ہڑتال کرے گا؟یااللہ غریب عوام پر رحم فرماں آمین
