صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے بھتیجے میر ضرار خان جمالی نے باغ ہیڈ میں پانی اور باغ ہیڈ ریگولیٹر کے کام کا معائنہ کیا
گنداخہ/فریداحمد قمبرانی/ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے بھتیجے میر ضرار خان جمالی نے باغ ہیڈ میں پانی اور باغ ہیڈ ریگولیٹر کے کام کا معائنہ کیا اس موقع پر ایس ڈی او سلمان مینگل نے میر ضرار خان جمالی کو پانی اور ریگولیٹر کے حوالے سے آگاہ کیا اس موقع پر سید لیاقت علی شاہ محمد عارف سرپرہ محمد حسن ڈومکی محمد بچل سومرو بھی موجود ہیں ۔