جام شورو، سیہون روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ راہ گیر زخمی


 جام شورو



سیہون روڈ پر دو گروپوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر زخمی
زخمی ہونے والا شخص استا محمد کا رہائشی شوکت عمرانی ہے