رپورٹ۔ فرید قمبرانی — گنداخہ
جنرل کونسلر محمد بچل سومرو اور جنرل کونسلر محمد انور بنگلزئی پائپ لائن کے کام کا معائنہ
گنداخہ/فریداحمد قمبرانی/ اکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے احکامات پر سیاسی سماجی رہنماء حاجی بھاگیہ خان بلیدی کی نشاندہی پر محلہ فردوس کالونی میں پی ایچ آئی پائپ لائن کا کام سپروائزر عبدالخالق لہڑی کی نگرانی میں جاری ہے اس موقع پر جنرل کونسلر محمد بچل سومرو اور جنرل کونسلر محمد انور بنگلزئی پائپ لائن کے کام کا معائنہ کررہے ہیں اس موقع پر شہزادہ بلیدی بھی موجود ہیں ۔