ڈیرہ مراد جمالی میں چائنہ ایڈ کا سامان بکنے لگا ، سامان میں ایک گھر کیلئے یونٹ شامل ہے
بریکنگ نیوز : ڈیرہ مراد جمالی میں چائنہ ایڈ کا سامان بکنے لگا ، سامان میں ایک گھر کیلئے یونٹ شامل ہے ڈیرہ مراد جمالی // سامان میں ایک بیٹری بمعہ یو پی ایس فٹنگ کے ساتھ ، 8 عدد بلب اور 25 میٹر تار شامل ڈیرہ مراد جمالی // سامان 20 ہزار سے 25 ہزار میں فروخت ہو رہا ہے ، سامان چوری چھپے فروخت کیا جارہاہے : ذرائع چائنہ ایڈ سی پیک کے تحت 10 ہزار ہوم سولر سسٹم بلوچستان کے عوام کیلئے پیکج دئے گئے تھے ۔یں۔