بلوچستان بورڈ نے میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2025 کے لیے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان
بلوچستان بورڈ نے میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2025 کے لیے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ 1۔ فریش امیدواران فارم جمع کرواسکتے ہیں۔ 2۔ فیل شدہ امیدواران فارم جمع کرواسکتے ہیں۔ 3۔ امپرومنٹ دینے والے امیدواران فارم جمع کرواسکتے ہیں۔ نوٹ۔ امپرومنٹ کرنے والے امیدواران معلومات کے لیے بورڈ آفس وزٹ کریں۔