نصیراباد
ایک
بار پھر ہائی وے پولیس گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ
قومی شاہراہ یونیورسٹی کے قریب ہائی وے پولیس گاڑی پر دوران گشت ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اہلکار محفوظ رہے
Copyright (c) 2023-24 NASIRABAD-NEWS All Right Reseved