پولیس تھانہ منجھو شوری کی کارروائی
*ڈسٹرکٹ پولیس نصیرآباد*
*17جولائی 2025ء*
*ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو* کی خصوصی ہدایات اور احکامات کی روشنی میں
*پولیس تھانہ منجھو شوری کی کارروائی*
*دوران بلاک ریڈ چیکنگ اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب روپوش ملزم گرفتار*
*ایس ڈی پی او سرکل تمبو خاوند بخش کھوسہ* کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او پولیس تھانہ منجھو شوری انسپکٹر حبیب اللہ لاشاری نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر سائیداد، ہیڈ کانسٹیبل محمد علی کھوسہ و دیگر کے ہمراہ گزشتہ شب دوران بلاک ریڈ کارروائی کرکے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب روپوش ملزم امام دین ساکن مگسی شاخ کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی گٸی*یس پی آر
علی جان منگی