پولیس تھانہ صدر کی اہم کارروائی

Notebook

پولیس تھانہ صدر کی اہم کارروائی

*ڈی آئی جی نصیرآباد رینج ملک محمد سلیم لہڑی کے احکامات اور ایس ایس پی نصیرآباد فہد خان کھوسہ کی خصوصی ہدایات پر زیر نگرانی ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد یاسین جمالی ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی انسپکر طالب حسین لاشاری نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد مراد بھنگر و دیگر پولیس ملازمان کے ہمراہ کارروائی کرکے مقدمہ فرد نمبر 63/2024 زیر دفعہ 399-402 ت پ میں نامزد ملزم محمد شریف عرف شاکا ولد عبد الجبار قوم حاجیجہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سےایک عدد ٹی ٹی پسٹل برآمد کرکے اسلحہ آرڈیننس کے تحت علیحدہ مقدمہ فرد نمبر 64/2024 زیر دفعہ 15E درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔* *پی آر او ٹو ایس ایس پی نصیرآباد*.