میٹرک پاس طلباء وطالبات کی اکثریت اس غلط فہمی میں ہے
میٹرک پاس طلباء وطالبات کی اکثریت اس غلط فہمی میں ہے کہ جب کالجز کھل جائینگے تو داخلہ لینگے۔۔پچھلے سال سینکڑوں طلباء وطالبات اسی غلط فہمی کی وجہ سے داخلوں سے محروم رہے۔داخلے اب کالجز کی بجائے ڈائریکٹریٹ کے پورٹل کے زریعے ہورہے ہیں۔۔تمام دوست طلباء وطالبات کو مطلع کریں کہ وہ فوراً اس پورٹل کے زریعے اپنے داخلے جلد از جلد کروائیں۔کیونکہ اٹھارہ جولائی کو تمام کالجز کی میرٹ لسٹ جاری ہوگی۔ نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔