ڈسٹرکٹ پولیس نصیرآباد
04جون2024
پولیس تھانہ شہید عبدالوہاب پیچوہا چھتر کی اہم کارروائی
قتل کے مقدمے میں مطلوب روپوش ملزمان گرفتار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نصیرآباد ملک محمد سلیم لہڑی کی ہدایات اور ایس ایس پی نصیر آباد فہد خان کھوسہ کے خصوصی احکامات و زیر نگرانی ڈی ایس پی سرکل چھتر غلام حیدر منجھو ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید عبدالوہاب پیچوہا چھتر سب انسپکٹر مٹھا خان مغیری نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر نور خان کھوسہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر امام بخش کھوسہ سمیت و یگر پولیس ملازمان کے ہمراہ اہم کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب روپوش ملزمان فرید، تھنگو پسران دھلک اقوام رند کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
پی آر او ٹو ایس ایس پی نصیرآباد
