بلوچستان اسمبلی اجلاس جاری 65 کے ایوان میں 33 اراکین تحریک عدم اعتماد میں شامل ہیں 5 اراکین کو غائب کردیا گیا ہے

بلوچستان اسمبلی اجلاس جاری 65 کے ایوان میں 33 اراکین تحریک عدم اعتماد میں شامل ہیں 5 اراکین کو غائب کردیا گیا ہے سردار عبدالرحمن کھیتران کا اسمبلی میں خطاب۔