Registration Form Naseerabad Educational Council 2023

پاکستان بھر کے سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم یا وہاں سے فارغ التحصیل تعلیم یافتہ نصیر آباد ڈویژن کے نوجوانوں کا سروے 









ہماری ٹیم کا مقصد

نصیر آباد ڈویژن کے ہزاروں طلباء پاکستان بھر کے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہے ہم ان نوجوانوں کا ایک ریکارڈ بنا رہے ہیں تاکہ معلوم ہو کہ کونسا طالب علم کس ادارے میں زیر تعلیم ہے۔ اس فہرست کے بنانے کے درج زیل مقاصد ہیں


معلوم ہو کہ نصیر آباد ڈویژن کے کتنے طلباء نصیر آباد ڈویژن سمیت پاکستان بھر کے سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔


وہ نوجوان جو مختلف اداروں میں اس وقت زیر تعلیم ہے ان کے زریعے سے نصیر آباد ڈویژن کے طلباء کو ان اداروں میں ایڈجسٹ کروانے اور وہاں ان کے مسائل حل کروانے میں آسانی ہو۔


نصیر آباد ڈویژن کے ان اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کیا جاسکیں تاکہ سب نوجوان مل کر مختلف شعبوں میں اپنے علاقوں کی خدمت اور بہتری کرسکیں۔


نوٹ: مختلف اداروں سے فارغ التحصیل طلباء سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی اس سلسلے میں اپنا ریکارڈ فراہم کریں کہ انہوں نے کن اداروں سے تعلیم حاصل کیا ہے اور موجودہ وقت میں ان کی مصروفیات کیا ہے؟


اس سلسلے میں نصیر آباد ڈویژن کے تمام طلباء،اساتذہ اور دیگر شعبوں کے زمہ داروں سے گزارش ہے کہ وہ اس فہرست کو مرتب کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔


طلباء سے درج بالا فارم کو فل کرٰیں۔

نوٹ: یونیورسٹی کالج ڈیرہ مراد جمالی اور بلوچستان کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء بھی اپنا معلومات فراہم کریں۔

مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کرے۔   03458995808