محکمہ پولیس کامیاب امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

 محکمہ پولیس کامیاب امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا



محکمہ پولیس کے ٹیلی کمپیونکیشن میں کانسٹیبل اور ڈرائیور کی خالی آسامیوں پر تحریر امتحان میں کامیاب امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ کامیاب امیدواروں کا انٹرویو کل مورخہ 13 جولائی 2023 کو بوقت صبح 9 بجے ڈی آئی جی آفس نصیر آباد میں ہوں گے ۔ تمام امیدوار وقت کی پابندی کے ساتھ مقررہ جگہ پر پہنچ جائیں ۔