رینج: نصیرآباد
ڈسڑکٹ: جعفرآباد
26 جولائی 2023
امروز ڈی آئی جی نصیرآباد رینج منیر احمد شیخ نے محرم الحرام کی نسبت ساتویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس کے روٹ کا تفصیلی وزٹ کیا جلوس کے منتظمین و امام بارگاہ کے متولین سے مل کر سکیورٹی کے در پیش مسائل سنے اور متعلقہ آفیسران کو اس حوالے سے مناسب ہدایات بھی دیں اس موقع پر ایس ایس پی جعفرآباد محمد انور بادینی،اے ڈی آئی جی نصیرآباد رینج امیر جان مگسی ڈی ایس پی سرکل ڈیرہ اللہ یار ،ڈی ایس پی ہیڈکواٹر پولیس لائین،ایس ایچ او ڈیرہ اللہ یار ودیگر آفیسران بھی ساتھ تھے۔
