پولیس تھانہ سٹی کی اہم کارؤائی

 *🚨 نصیرآباد پولیس 🚨*


 *05 دسمبر 2022* 


 *پولیس تھانہ سٹی کی اہم کارؤائی *۔* 

پولیس تھانہ سٹی کی اہم کارؤائی


  آفیسران بالا کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی سب انسپکٹر سکندر سعید عمرانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدے میں مطلوب ملزم محمد عارف ولد عبد الرشید قوم گجر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے سی ڈی موٹر سائیکل 2021 ماڈل اور VIVO موبائل فون برآمد کرلیا۔پولیس تھانہ سٹی نے مزید تفتیش شروع کردی ۔ 

 

*پی آر او ٹو ایس ایس پی نصیرآباد*