ایف سی کرنل 72 ونگ نصیرآباد کے ہدایت پر گوٹھ عبدالحمید خان کھوسہ کے لیے بھیجا گیا 384 راشن بیگز کسی اور علاقے میں تقسیم کیا گیا ہم اہلیان حمید آباد کرنل صاحب سے گزارش کرتے ہیں۔
آپ نے ہمیں اس مشکل وقت میں یاد کیا لیکن ہمارا سامان ہمیں نہی ملا اور نہ ہی وہاں ہمارے گاوں والوں کو کچھ ملا آپ جناب سے خصوصی التماس ہے ہمارے گوٹھ کو امداد فراہم کیا جاۓ۔
اگر آپ جناب کچھ امداد کرو تو ہمارے گاوں ہی بھیجواو۔ اور گاوں والوں کو ہی اس تقسیمی عمل میں شامل کرو تاکہ جو حقیقی متاثرین ہیں ان کی امداد ہو سکے۔
