ایس ڈی او ایریگشن کھیر تھر کینال اپر سلمان بلوچ اپنے عملے کے ساتھ خانپور شاخ اور فیز ٹو کے تالابوں کا وزٹ کررہے ہیں۔

ایس ڈی او ایریگشن کھیر تھر کینال اپر سلمان بلوچ اپنے عملے کے ساتھ خانپور شاخ اور فیز ٹو کے تالابوں کا وزٹ کررہے ہیں۔



اوستہ محمد(نیشنل پریس کلب ) ایکسئین ایریگیشن کھیر تھر کینال ظفرعلی رند کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں اوستہ محمد سٹی میں پانی کے بحران کو ختم کرنے اور تالابوں میں پانی اسٹور کرنے کے حوالے سے ایس ڈی او ایریگشن کھیر تھر کینال اپر سلمان بلوچ اپنے عملے کے ساتھ خانپور شاخ اور فیز ٹو کے تالابوں کا وزٹ کررہے ہیں۔

اس موقع پر سلمان بلوچ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا انشاءاللہ پی ایچ ای فیز ون اور فیز ٹو کے تالابوں میں پانی اسٹور کرنے کے حوالے سے ایریگیشن کا عملہ اپنی پوری کوشش کر رہا ہے 

 انہوں نے کہا ہے اس حوالے سے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ہم زمینداروں کے ساتھ بھی ہم رابطے میں ہیں تاکہ ان سے تعاون لیا جائے تا کہ جتنا ممکن ہو سکے جلد سے جلد تالابوں میں پانی اسٹور کیا جائے


You may like this!
PHP Script                👉 Click here
Wordpress Pligins    👉 Click here    
Cv Proforma             👉 Click here
Presentation              👉 Click here
English Article          👉 Click here
Jobs Alerts                 👉 Click here