المصطفیٰ ٹرسٹ نے بلوچستان سے غریب و نادر افراد کیلئے ظریف احمد سومرو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا

المصطفیٰ ٹرسٹ نے بلوچستان سے غریب و نادر افراد کیلئے ظریف احمد سومرو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا۔

Advocate Zarif Ahmed Soomro 

بلوچستان کی جیلوں میں پڑے ایسے بیگناہ غریب و مفلس لوگ جو وکیل کی فیس نہ دے سکنے کی وجہ سے جیل کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں.

 ایسے کسی بھی غریب انسان کے لیے المصطفیٰ ٹرسٹ نے بلوچستان سے ظریف احمد سومرو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔

 جو کہ بغیر کسی فیس کے جیل میں موجود غریب افراد کی وکالت کریں گے اور ٹرسٹ کی جانب سے جرمانہ ادا کریں گے۔


کوئی بھی دوست کسی ایسے غریب انسان کو جانتا ہو تو رابطہ کریں۔ شکریہ 


  ظریف احمد سومرو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔

موبائل *نمبر* ۔03353436259

پتہ:- آفس. _-S سیکنڈ فلور کے ایف کے پلازہ عدالت روڈ نزد پریس کلب کوئٹہ۔_*




You may like this!
PHP Script                👉 Click here
Wordpress Pligins    👉 Click here    
Cv Proforma             👉 Click here
Presentation              👉 Click here
English Article          👉 Click here
Jobs Alerts                 👉 Click here