کسانوں سے گندم ختم، حکومتی مشینری ان ایکشن

کسانوں سے گندم ختم، حکومتی مشینری ان ایکشن

ڈیرہ مراد جمالی ( عبدالرشید نمائندہ ویب ڈیسک)


تفصیلات کے مطابق بروز جمعہ اناج منڈی میں چھٹی والے دن میڈم اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ، ڈی ایس پی سرکل

عبدالغفار سیلاچی کے ہمراہ دورہ۔۔۔۔



چونکی آج اناج منڈی میں چھٹی کے باعث دوکانیں بند تھی۔ اکا دوکا جو دوکانیں کھلی تھی


صدر دیدار علی مغیری، کے علاوہ نائب صدر غفار ابڑو، آصف بھٹو، عمران علی بھٹو، بابل مغیری   منظور بھنڈ، امام بخش بھنڈ، میھر بھنڈ، عیسٰی فقیربھٹی، میڈم کو اپنا موقف دیتے ہوئے کہا اب چونکہ گندم ختم ہو چکی ہے ہم کہاں سے آپکی یعنیٰ گورنمنٹ کی خریداری کا کوٹہ برابر کر سکتے ہیں۔


حاجی بابل مغیری نے کہا ہم سے جتنا ہو سکا ہے ہم نے گورنمنٹ کو گندم دی ہے۔


گورنمنٹ کو چاہیئے زمینداروں سے یعنیٰ جن سے گورنمنٹ بھی واقف ہے با اثر زمیندار تبقے سے گندم کیوں خریدی نہیں جا رہی 


انجمنان تاجران کے مطابق  بس صرف فارمیلاٹی پوری کی گئی ہے۔