بارشوں اور سیلابی صورتحال میں تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی میر کامران ریئسانی کا کردار اور ان کی خدمات،

نصیرآباد میں ہونے والی بارشوں اور سیلابی صورتحال میں تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی میر کامران ریئسانی کا کردار اور ان کی خدمات،



ڈیرہ مراد جمالی 18 ستمبر 2022
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نصیرآباد میں ہونے والی بارشوں اور سیلابی صورتحال میں تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی میر کامران ریئسانی کا کردار اور ان کی خدمات،
تحریر کےبی منگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج حسب معمول اپنے کام میں مصروف عمل تھا کہ جب واٹس ایپ نیوز گروپس پر نگاہ دوڑائی تو ایک نمبر سے وڈیو کلپ اور وائس میسج بھی مجھے موصول ہوا،

وڈیو کلپ دیکھنے اور وائس میسج سننے پر پتہ چلا کہ ڈیرہ مراد جمالی کی تحصیل چھتر روڈ ربیع کینال کے اندرون نصیرآباد انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کی گئی خیمہ بستی سے وابستہ متاثرہ شخص متعارف ہوا جن کے فراہم کردہ وڈیو کلپ اور واٹس میسج کے مطابق انہوں نے ہونے والی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد موجودہ حوالے سے تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی میر کامران ریئسانی کی سیلاب زدگان کی خدمات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نصیرآباد انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ سیلاب متاثرین خیمہ بستی پر اپنی زمہ داریوں پر پورا اترتے ہوئے تمام دستاب وسائل کو بروئے کار میں لایا ہوا ہے

ساتھ یہ بھی کہا کہ تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی میر کامران ریئسانی ایک انسانیت جزبے سے اپنا کردار ادا کررہے ہیں، ارسال کردہ اس وڈیو کلپ اور وائیس میسج پر نصیرآباد انتظامیہ میں شامل اس مرد مجاہد کی عوامی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لکھنے پر مجبور ہوا،

سیلاب اور موجودہ حالات سے ہٹ کر اگر ماضی قریب کا مشاہدہ کیا جائے تو جہاں تک میری اپنی معلومات ہیں تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی میر کامران ریئسانی ایک زندہ دل خوش مزاج اور غریب پرور انسانیت کے مالک ہیں جو عوامی خدمت کو اپنا نصب العین ہی سمجھتے دیکھائی دیا ہے

ہر ایک آنے والے سائل کی اپنی بساط کے مطابق انہیں صحیح رہنمائی کرتے ہوئے ہر مکمن تعان کرتا رہا، آج سوشل میڈیا کا دور ہے میں نے اپنی اس تحریر میں جو کچھ تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی میر کامران ریئسانی کے حوالے سے لکھا در حقیقت سب حقائق پر مبنی ہے

میرا مقصد یہ ہر گز بھی نہیں کی میں کسی کی خوش آمدی کروں، جو معلومات تھی وہ میں نے اپنی قلم کے ذریعے پیش کی۔



Contact us for quires / suggestion

Name

Email *

Message *