ہوشیار و خبردار ڈیرہ مراد جمالی میں نکلی نوٹوں کی بھر بار
ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک)
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں نکلی نوٹوں کا کاروبار کرنے والا گروہ سرگرم عمل ہیں۔
لہذا عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چوکنا رہے اور خاص کر کہ ایک ھزار روپے کے نوٹ کو ترجیحی بنیادوں پر چیک کر کے لین دین کریں۔
ذرائع کے مطابق چونکا دینے والی بات یہ کہ یہ نوٹس بینکوں میں استعمال ہو رہے ہیں۔
اور تشویش کنندہ بات یہ ہے کہ اس مختلف بینکوں کا عملہ بھی اس گھنائونے کاروبار میں ملوث ہیں۔
جس سے شہر میں انتظامیہ ڈھانچہ مفلوج ہو اس میں اس قسم کے واقعات کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔
