مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کا فیصلہ یوم استحصال نصیرآباد میں بھی منایا گیا

ڈیرہ مراد جمالی،

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کا فیصلہ یوم استحصال نصیرآباد میں بھی منایا گیا

 یوم استحصال کے حوا لے سے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد اظہر شہزاد کی سربراہی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک بہت بڑی ریلی ڈی سی آفس سے نکالی گئ 

جس میں ایس ایس پی نصیرآباد عبدالحی عامر بلوچ سمیت دیگر آفیسران و اہلکاران اور اسکولز کے طلبہ نے شرکت کی ریلی ڈی سی آفس سے نکالی گئ 

جو کہ اللہ والا چوک سمیت اپنے مقررہ روٹ سے ہوتی ہوئ واپس ڈی سی آفس پرآ کر اختتام پذیر ہوئی