سبی ٹو کوٸیٹہ روٹ پر چلنے والے ٹرانسپورٹر چند روپوں کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے لگے
ڈیرہ مراد جمالی (عوامی ترجمان میڈیا سیل )
بار بار میڈیا کے نشاندہی کرانے کے باوجود ہاٸی وے انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے
کیا ٹرانسپورٹ مافیا کی پاور ہاٸی وے انتظامیہ سے زیادہ ہے یا وجہ کچھ اور
ہاٸی وے انتظامیہ کی خاموشی اور بے بسی سے کٸی سوالات جنم لیتے ہیں
ہاٸی وے انتظامیہ اس اہم مسٸلے کی طرف توجہ دے بطورت دیگر انسانی جانوں کے ضیاع ہونے کا اندیشہ ہے
واضع رہے کہ آج سے چند ماہ پہلے بھی ہاٸی وے پولیس کی لاپرواہی کے باعث مٹھڑی کے قریب نیشنل ہاٸی وے پر ایک خوفناک حادثے میں تقریبا 20.25 انسانی جانی ضائع ہو چکے ہیں
