محکمہ زراعت نصیرآباد میں تقرر و تبادلے

 نصیرآباد

قربان علی لہڑی کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹر مینجمنٹ تعینات کردیئے گئے ۔سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی میر آصف جان لہڑی ، ڈپٹی ڈائریکٹر محمکہ زراعت مارکیٹ کمیٹی عبیداللہ پندرانی ودیگر انہیں کرسی پر بٹھا رہے ہیں