ملک میں چینی کی اوسط قیمت حکومتی مقررہ سطح پر نہ آسکی۔
ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت200 روپے فی کلو تک برقرار کراچی کےشہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور
وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کردیئے ملک میں چینی کی اوسط قیمت 180روپے4پیسے فی کلو پر آگئی،ادارہ شماریات اسلام آباد اورراولپنڈی میں فی کلو چینی کی قیمت185 روپے تک ہے لاہور،سیالکوٹ،گوجرانوالہ میں فی کلو چینی کی قیمت180روپے تک ہے