حکومت نے اداروں کو فون ٹیپنگ کی اجازت دے دی

 


وفاقی حکومت نے قومی سلامتی اور کسی بھی جرم کے خدشے کے تناظر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ کی دفعہ 54 کے تحت آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دیدی