حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا لولی پوپ دیکر اضافہ کر دیا

حکومت  کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا        لولی پوپ دیکر اضافہ کر دیا

حکومت  کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی کمی کالولی پوپ دیکر اضافہ کر دیا


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو کمی کاجھانسہ دیکر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 72 پیسے اضافہ کردیا

*اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔*
*نوٹیفکیشن کے مطابق 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافےکے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 91 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔



Contact us for quires / suggestion

Name

Email *

Message *