آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم کو کراچی میں ان کے گھر سے باہر اغوا کرلیا گیا
آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم کو کراچی میں ان کے گھر سے باہر اغوا کرلیا گیا۔نفیس نعیم کے اغوا کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں صدر پریس پریس کلب ولی محمد زھری ۔
ڈیرہ مراد جمالی ۔ آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم کا اغواء آزادی صحافت پر حملہ ہے ،
ولی محمد زھری صدر پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی
ڈیرہ مراد جمالی ۔ سندھ حکومت نفیس نعیم کی بحفاظت بازیابی کو یقینی بنائیں ۔علی جان منگی جنرل سیکرٹری پریس کلب
ڈیرہ مراد جمالی ۔ نفیس نعیم کے اغواء سے ثابت ہوا ملک میں آزادی رائے کا کلاء گھونٹا جارہا ہے ،پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی
ڈیرہ مراد جمالی ۔سندھ حکومت نے آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر کو بازیاب نہیں کرایا تو کل کو نصیرآباد ڈویژن میں مظاہرے کئے جائیں گے۔پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی
