پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ساسولی قبیلے کے سربراہ سردار چنگیز جان ساسولی نے اپنے تعزیتی بیان
ڈیرہ مراد جمالی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ساسولی قبیلے کے سربراہ سردار چنگیز جان ساسولی نے اپنے تعزیتی بیان میں ایران کے معروف قبائلی رہنما سردار بشیر احمد ریکی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
کہ مرحوم ایک بہترین انسان تھے۔ انہوں نے نہ صرف اپنے قوم کے افراد بلکہ دیگر اقوام کے مسائل کے حل اور ان میں بھائی چارے کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیئے۔
اس کی وفات سے ان علاقوں کے اقوام ایک بہترین مصلح سے محروم ہوگئے۔
سردار چنگیز جان ساسولی نے مذید کہا کہ ہم دعاگو ہے کہ اللہ تعالی سردار بشیر احمد ریکی کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین
You may like this!
Wordpress Pligins 👉 Click here
Cv Proforma 👉 Click here
Presentation 👉 Click here
