بی این پی کی رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر شہناز نصیربلوچ کی قومی اسمبلی میں حق پرمبنی تقریر پر داد دیتے ہیں۔

بی این پی کی رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر شہناز نصیربلوچ کی قومی اسمبلی میں حق پرمبنی تقریر  پر داد دیتے ہیں۔


یہ شاید اسمبلی فلور ہے ۔ یا پھر پارلیمنٹ ھاوس ۔ لیکن ہمیں ان سے کیا لینا دینا ۔ اپ حضرات ایک بار یہ ویڈیو دیکھ کر حیران رہ جائینگے کہ نہ جانے کہ ھماری ملک اور اس ملک کی عوام نہ جانے کن خارجہ پالیسیوں کی وجہ جھنجٹ کا شکار ہے ۔

 

 کہ ھمارے ملک کی معاشی کمیٹیوں میں بھیٹے لوگ کیوں سستا #گیس #پیٹرول #تیل خریدنے سے قاصر ہیں۔
محترمہ نے ایک اچھی پوائنٹ پر بات کی کہ پاکستان میں جن لوگوں نے پاکستانی عوام کے نام پر جو قرضہ لیا ہے ان قرضہ میں بلوچستان کا حصہ کتنا ہے؟ اور بلوچستان پر کتنا خرچ ہو چکا ہے؟


محترمہ نے بہت زبردست بات کی ہے ۔ مگر چونکہ یہ بات اوپر والوں سے کہاں ہضم ہو سکتی ہے؟۔ اس لئے اس طرح کے پوائنٹس کو Hilight کے بجائے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں۔