صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کے فنڈ سے ٹف ٹائل کا کام جاری

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کے فنڈ سے ٹف ٹائل کا کام جاری



اوستہ محمد( نیشنل پریس کلب ) الحمدللہ صوبائی پارلیمانی سیکٹری قانون و پارلیمانی امور و اپم پی اے بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کے فنڈز سے اور بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کے رہنماء میرعطااللہ خان بلیدی کی ذاتی دلچسپی سے


 اوستہ محمد شہید مراد کالونی وارڈ نمبر 23 مین چانڈیو محلہ کی گلی میں ٹف ٹائل کا کام کاشف لانگاہ کنسٹرکشن کمپنی کی نگرانی میں لیبر کی جانب سے لیول کا کام شروع ہوچکا ہیں انشاء اللہ ٹف ٹائل کا کام مکمل ہونے سے عوام کو فائندہ ہوگا 


اس سے قبل بھی میر عطاء اللہ خان بلیدی کی جانب سے بجلی کے ٹرانسفارمر اور پل کی اسکیم دی تھی جس سے عوام کے بہت سے مسائل حل ہوئے تھے اہلیان محلہ نے میر عطاء اللہ خان بلیدی کا شکریہ ادا کیا