عوام دوست ڈپٹی کمشنر نصیرآباد اظہر شہزاد کے تبادلہ
ڈیرہ مرادجمالی ( کےبی منگی) نوائے وقت میڈیا پبلک نیوز نصیراباد
عوام دوست ڈپٹی کمشنر نصیرآباد اظہر شہزاد کے تبادلے کے موقع پر آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نصیرأباد کے صدر عبداللہ رند نے کابینہ کے ہمراہ ان کی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایپکا کے دفتر میں آلوادعی استقبالیہ دیا
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی میڈم حدیبہ جمالی، اسسٹنٹ کمشنر چھتر خادم حسین کھوسہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد آصف لہڑی
ڈویلپمنٹ آفیسر تمبو میر نثار احمد مری سمیت دیگر نے شرکت کی اور ڈپٹی کمشنر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
You may like this!
Wordpress Pligins 👉 Click here
Cv Proforma 👉 Click here
Presentation 👉 Click here

