بلوچستان آج 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گا
بلوچستان: بلوچستان کا مالی سال 2022-23 کا بجٹ 21 جون 2022 (منگل) کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،
صوبائی وزیر خزانہ سردار عبدالرحمن کہتران بجٹ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ صوبائی بجٹ کا حجم 600 ارب روپے متوقع ہے۔
جاری منصوبوں اور اخراجات کی تکمیل کے لیے مجموعی طور پر 350 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی سرکاری مصروفیات کے باعث بجٹ اجلاس کو ری شیڈول کیا گیا۔
You may like this!
Wordpress Pligins 👉 Click here
Cv Proforma 👉 Click here
Presentation 👉 Click here
