کوئٹہ: بی اے پی کے سرکردہ رہنماﺅں کا بانی سعید احمد ہاشمی کی رہائش گاہ پر جاری رہنے والا اجلاس ختم

 


کوئٹہ: بی اے پی کے سرکردہ رہنماں کا بانی سعید احمد ہاشمی کی رہائش گاہ پر  جاری رہنے والا اجلاس ختم

 

کوئٹہ:اجلاس میں قائمقام صدر ظہور بلیدی، اسپیکر قدوس بزنجو ، سیکرٹری جنرل منظور کاکڑ شریک

کوئٹہ:اجلاس میں بی اے پی کے بانی سعید احمد ہاشمی، سردار صالح محمد بھوتانی، جان محمد جمالی بھی موجود تھے

 

کوئٹہ:تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعدبی اے پی کے تمام پارلیمانی ارکان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

 

کوئٹہ:بی اے پی کے پارلیمانی ارکان کی مشاورت سے نیا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا جائیگا ، اجلاس میں فیصلہ

 

کوئٹہ:پارلیمانی لیڈر کی نامزدگی کے بعد اسمبلی میں اتحادیوں کی مشاورت سے نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائیگا ، اجلاس میں فیصلہ