📝 PRESS RELEASE
🇵🇰 🔹JAFFARABAD POLICE🔹
Date. :- 09.08.2021
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس نصیرآباد رینج جناب پرویز احمد چانڈیو صاحب و ایس ایس پی جعفرآباد جناب سردار حسن خان موسیٰ خیل صاحب کے احکامات کی روشنی میں جعفرآباد پولیس کا مجرمان اشتہاری و روپوشان کی گرفتاری کے لئے مہم جاری۔
تفصیلات کے مطابق
👈 ڈی ایس پی خاوند بخش کھوسہ سرکل ڈیرہ اللہ یار
کی زیرِ نگرانی میں
👈 سب انسپیکٹر ایس ایچ او پولیس تھانہ کیٹل فارم غلام سرور مینگل نے ایگل اسکارڈ انچارج اوستہ محمد، محمد طیب عمرانی کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں
دوران ناکہ بندی قتل کے مقدمہ فرد نمبر 30/21 بجرم 302-324-34 ت پ میں مطلوب روپوش ملزم ثناءاللہ ولد دین محمد قوم جت ساکن عبدالکریم ببر گرفتار کرکے اسکے قبضے سے ایک ضرب ٹی ٹی پسٹل برآمد کی گئی ملزم کے خلاف علیحدہ مقدمہ فرد نمبر 34/21 بجرم13EAO کو حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا۔۔۔
